سینئرلائن مین خائستہ رحمان کے رسم قل آج ہو گی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ واپڈابٹ خیلہ ڈویژن کے سینئرلائن مین خائستہ رحمان کے رسم قل اج ان کے ابائی گاؤں ڈھیری جولگرام میں اداکی جائیگی ۔ان کے لواحقین نے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔ (نوٹ:مذکورہ خبرکے ساتھ لائن مین خائستہ رحمان کے فوٹوساتھ لگادیں شکریہ۔