سابق منیر ممتاز حسین خٹک سپرد خاک
نوشہرہ (بیورو رپورٹ)این ائی بی بینک کے سابق منیجر ممتاز حسین خٹک بقضائے الہیٰ وفات پاچکا ہے مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپر دخاک کردیاگیا۔ مرحوم سابق زونل چیف یو بی ایل سردار حسین خٹک، ڈی پی پی ڈسٹرکٹ کورٹ نوشہرہ امیر سبحان کے بھائی تھے۔ نماز جنازہ میں ناظمین نائب ناظمین ، بینکرز ، تاجر اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔ مرحوم کی رسم قل آج فضل کالونی نوشہرہ کینٹ میں ادا کی جائے گی۔