شیرافضل خان ایڈوکیٹ کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

شیرافضل خان ایڈوکیٹ کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ بارمالاکنڈکے سینئرقانونی دان شیرافضل خان ایڈوکیٹ کی اہلیہ کی رسم قل آج بٹ خیلہ محلہ بہادرآباد میں اداکی جائیگی مرحومہ سیاب خان اورپی ٹی آئی کے سرگرم کارکن عدنان خان کی والدہ اورجمیل میڈسن سٹوروالے کی بہن تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...