نائب ناظم محمد عمر کی بھاوج کو سپرد خاک کر دیا گیا
ایبٹ آباد (نامہ نگار) یونین کونسل اربن ملکپورہ ویلج کونسل تھری کے نائب ناظم محمد عمر کی بھاوج محمد اورنگزیب کے اہلیہ کی نماز جنازہ کذشتہ روز عید گاہ اپر ملکپورہ میں ادا کردی گئی ۔نماز جنازہ میں اہلیان علاقہ یونین کونسل ناظمین وکونسلر کے علاوہ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی نے شرکت کی۔مرحومہ یوتھ لیک چٹہ پل کے تصدق قریشی اور مولانا شعیب قریشی کی والدہ تھیں۔