پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتیں ناقابل تسخیر ہیں ، سہیل سیال

پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتیں ناقابل تسخیر ہیں ، سہیل سیال

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے یوم بحریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کی بحری افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور دفاعی حکمت عملی ناقابل تسخیر ہے۔سہیل انور خان سیال نے کہا کہ پاک بحریہ کے شیر دل جوانوں اور جدید سامان حرب سے مزین بحری بیڑوں سے دشمن کے دلوں پر ہیبت طاری ہے اور ملکی سلامتی و آبی سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاک بحریہ کی خدمات لازاول ہیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...