مریم نواز کی ریلی میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن پر ن لیگی کارکنوں کا تشدد، مقدمہ درج

مریم نواز کی ریلی میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن پر ن لیگی کارکنوں کا تشدد، ...
مریم نواز کی ریلی میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن پر ن لیگی کارکنوں کا تشدد، مقدمہ درج

  



لاہور (ویب ڈیسک) حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن پر ن لیگی کارکنوں کا تشدد، قلعہ گجر سنگھ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ یہ مقدمہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن ندالقمان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ خاتون پر تشدد مریم نواز کی ریلی کے دوران کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے اندراج کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ ندا پر حملے کے سلسلے میں ن لیگی کارکن عابد مشتاق چودھری کا نام لیا گیا تھا اور یاسمین راشد نے اس واقعہ کے خلاف مال روڈ پر دھرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔

پانامہ فیصلہ سے پہلے نواز شریف نے تین بار فوج سے رابطہ کیا

مزید : لاہور