حاجیوں کے شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے گو نواز گو، گو زرداری گو کے نعرے

حاجیوں کے شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے گو نواز گو، گو زرداری گو کے نعرے
حاجیوں کے شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے گو نواز گو، گو زرداری گو کے نعرے

  



لاہور (ویب ڈیسک) حج کے دوران شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے حاجیوں نے منیٰ میں گو نواز گو، گو زرداری گو کے نعرے لگادئیے، نعروں کی گونج میں تمام حجاج اکرام شیطان کو لگاتار کنکریاں مارتے رہے، کئی نوجوانون نے اس خوبصورت منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ اس ویڈیو کو دنیا بھر میں خاصی شہرت ملی۔ اب حجاج کرام کا حج کی ادائیگی کے بعد واپسی کا سلسلہ شروع ہوچکا، لیکس ویڈیو سے لوگ خاصے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

مزید : لاہور


loading...