فیصل آباد،فوڈ اتھارٹی کی گلے سڑے پھلوں سے جوس بنانے والی فیکٹری کیخلاف کارروائی،8 ہزار کلو گلاسڑا پھل برآمد، پروڈکشن یونٹ سیل

فیصل آباد،فوڈ اتھارٹی کی گلے سڑے پھلوں سے جوس بنانے والی فیکٹری کیخلاف ...
فیصل آباد،فوڈ اتھارٹی کی گلے سڑے پھلوں سے جوس بنانے والی فیکٹری کیخلاف کارروائی،8 ہزار کلو گلاسڑا پھل برآمد، پروڈکشن یونٹ سیل

  



فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گلے سڑے پھلوں سے جوس بنانے والی فیکٹری کیخلاف کارروائی،8 ہزار کلو گلا سڑا پھل برآمد، فیکٹری سیل۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جو س بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا تو فیکٹری سے 8 ہزار کلو گلا سڑا پھل برآمد کر کے تلف کر دیااور پلپ بنانے کامکروہ دھندہ کرنے والوں کوحراست میں لے لیا۔فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق پروڈکشن یونٹ کے قریب کھلے گٹر پائے گئے جبکہ حفظان صحت کے انتظامات انتہائی ناقص تھے جس پر فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔

مزید : فیصل آباد


loading...