خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں پاک فوج کی کارروائیاں ،بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں پاک فوج کی کارروائیاں ،بھاری مقدار میں ...
خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں پاک فوج کی کارروائیاں ،بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج نے آپریشن رد الفساد کے تحت مہمند ایجنسی اور بلوچستان میں کارروائی کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے آتو خیل ،تحصیل وڑی، مہمند ایجنسی اور اپر دیر میں کارروائی کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ ،راکٹ لانچر ،دستی بم ،بارودی مواد اور مواصلاتی آلات برآمد کیے ۔ادھر ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کوہلو کے علاقے سے مارٹر گولے ،راکٹ اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ۔
مزید خبریں :بھارت میں بچہ پھانسی کے پھندے سے لٹک گیا ،روسی لڑکی نے 15ویں منزل سے چھلانگ لگا دی،انٹرنیٹ پر کھیلی جانے والی گیم بلیو ویل نے اب تک کتنے لوگوں کی جان لی ؟پریشان کن خبر آگئی ،پاکستانی انٹر نیٹ صارفین ہوشیار ہو جائیں کیونکہ ۔۔۔

مزید :

پشاور -