برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مارچ آج پلاسا کتالونیا میں ہوگا

برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مارچ آج پلاسا کتالونیا ...
برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مارچ آج پلاسا کتالونیا میں ہوگا

  



بارسلونا(جی اے قریشی) برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مارچ آج ہفتہ شام 6،15 پر پلاسا کتالونیا میں ہوگا،پلاتافورما پرلا دیموکریسیا اور امادھو کے زیراہتمام ہونیوالے اس احجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے مظلموں کے قتل عام اور نسل کشی کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔پاکستانی کمیونٹی نمائیندوں نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فیس بک کے علاوہ عملی طور ہر بھی مظاہرے میں شرکت کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...