فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ،ڈھیروں پھل پکڑ لیے ،ان کے ساتھ کیا کیا جا رہا تھا ؟جا ن کر آپ گوشت کے بعد اب پھل کھانے سے بھی گھبرا جائیں گے

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ،ڈھیروں پھل پکڑ لیے ،ان کے ساتھ کیا کیا جا رہا تھا ؟جا ن ...
فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ،ڈھیروں پھل پکڑ لیے ،ان کے ساتھ کیا کیا جا رہا تھا ؟جا ن کر آپ گوشت کے بعد اب پھل کھانے سے بھی گھبرا جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیصل آبادمیںپھلوں کا گودا نکال کر سپلائی کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا ہے ۔کارروائی کے دورا 8ہزار کلو گرام گلے سڑے پھل برآمد ہوئے جس پر فیکٹری کو سیل کردیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فیکٹر ی جھنگ روڈ کے علاقے میں تھی جہاں پھلوں کا گودا نکال کر جوس اور پھلوں سے دیگر مصنوعات تیار کرنے والی فیکٹریوں کو سپلائی کیا جاتا تھا ۔اس مقصد کے لیے فروٹ منڈی سے خاص طور پر گلا سڑا پھل انتہائی سستے داموں میں خرید کر استعمال کیا جا رہا تھا ۔
مزید خبریں :بھارت میں بچہ پھانسی کے پھندے سے لٹک گیا ،روسی لڑکی نے 15ویں منزل سے چھلانگ لگا دی،انٹرنیٹ پر کھیلی جانے والی گیم بلیو ویل نے اب تک کتنے لوگوں کی جان لی ؟پریشان کن خبر آگئی ،پاکستانی انٹر نیٹ صارفین ہوشیار ہو جائیں کیونکہ ۔۔۔

مزید :

فیصل آباد -