انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری ، جواب طلب

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری ، ...
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری ، جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیا، انتخابی ضاربطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور ایم پی اے سیف المکوک کھوکھر کو جاری کئے گئے، الیکشن کمیشن کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی مانیٹرنگ کیلئے قائم کمیٹی نے کہا ہے کہ مذکورہ دونوں رکن اسمبلی مریم نواز کی انتخابی ریلیوں کی قیادت کر رہے ہیں لہٰذا ان کے خلاف کارروائی کی جائے جس پر الیکشن کمیشن نے بلال یاسین سے 3 جبکہ سیف المکوک کھوکھر 2 دن میں جواب طلب کر لیا اور نوٹس جاری کر دیئے۔

مزید :

لاہور -