سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاناماکیس پر نظر ثانی سے متعلق سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاناماکیس پر نظر ثانی سے متعلق سپریم کورٹ میں ...
سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاناماکیس پر نظر ثانی سے متعلق سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاناما کیس پر نظر ثانی سے متعلق سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے سپریم کورٹ میں 3رکنی اور 5رکنی بنچ کے فیصلوں کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 12ستمبر کو صرف 3رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں مقرر کی گئیں ،5رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف بھی اپیلیں مقرر کی جائیں ۔

مزید خبریں :روہنگیاں مسلمانوں پر تشدد ،میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...