’بلاتکاری‘ بابا کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس کو دو خفیہ سرنگیں مل گئیں ،یہ کس عمارت کو گرمیت کے گھر سے جوڑتی تھیں ؟ جان کر بھارتی پولیس کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے

’بلاتکاری‘ بابا کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس کو دو خفیہ سرنگیں مل گئیں ،یہ ...
’بلاتکاری‘ بابا کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس کو دو خفیہ سرنگیں مل گئیں ،یہ کس عمارت کو گرمیت کے گھر سے جوڑتی تھیں ؟ جان کر بھارتی پولیس کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے

  



ہریانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت کے حکم پر بھارتی پو لیس نے خود ساختہ روحانی پیشوا گرمیت رام رحیم سنگھ کے ہریانہ میں ڈیر ہ سچا سودا کی شاخ پر چھاپہ مار کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اس دوران انتہائی حیرت انگیز انکشافات سامنے آ ئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی پولیس نے تحقیقات اور چھان بین کے دوران گرمیت رام رحیم کی رہائش گاہ میں بنی ہوئی سرنگیں دریافت کی ہیں جن میں سے ایک سرنگ لڑکیوں کے ہاسٹل میں جا کر نکلتی ہے جبکہ دوسری سرنگ پانچ کلومیٹر دور کے علاقے میں جا کر نکلتی ہے جو کہ ممکنہ طور پر فرار ہو نے کا راستہ ہے بھارتی پولیس نے گرمیت رام رحیم سنگھ کے گھر سے سینکڑوں جوتیوں کے جوڑے اور ڈیزائنرز کے انتہائی مہنگے کپڑوں سمیت قیمتی ٹوپیاں بھی برآمد کی ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...