افسوس تو یہ رہے گاکہ ایک سردار نے سردار کو لوٹ لیا

Sep 09, 2017 | 06:25 PM

سردار جی نے ایک بچے کو اغوا کیا اور ایک چٹ پر لکھا کہ 50 لاکھ روپیہ کل صبح تک پل کے نیچے رکھ دو۔پھر یہ چٹ بچے پر چسپاں کر کے بچے کو گھر واپس بھیج دیا۔
دوسرے روز سردارپل کے نیچے گیا تو وہاں 50 لاکھ روپیہ موجود تھا اور ساتھ ہی ایک چٹ تھی جس پر لکھا تھا”ہم کو پیسہ کا افسوس نہیں ،افسوس توبس یہ ہے کہ ایک سردار نے سردار کو لوٹ لیا ہے“
حرمین مغل ۔لاڑکانہ

مزیدخبریں