پاکستان کامیابی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے:اعزاز چوہدری

پاکستان کامیابی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے:اعزاز چوہدری
پاکستان کامیابی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے:اعزاز چوہدری

  



واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کامیابی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اعزاز چوہدری کا کہناتھاکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں اور وہ یہ جنگ کامیابی کے ساتھ لڑرہاہے۔انہوں نے کہاکہ  امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ  پاکستان افغانستان میں امن کا خواہشمند ہے۔

افسوس تو یہ رہے گاکہ ایک سردار نے سردار کو لوٹ لیا

مزید : بین الاقوامی


loading...