اگر مجھے پاکستان سے شیر بچہ مل گیا ورنہ۔۔۔۔۔۔ رابی پیرزادہ نے ایسی بات کہہ دی سب حیران رہ گئے

اگر مجھے پاکستان سے شیر بچہ مل گیا ورنہ۔۔۔۔۔۔ رابی پیرزادہ نے ایسی بات کہہ دی ...
اگر مجھے پاکستان سے شیر بچہ مل گیا ورنہ۔۔۔۔۔۔ رابی پیرزادہ نے ایسی بات کہہ دی سب حیران رہ گئے

  



لاہور ( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ پر شیر پالنے کا جنون سوار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق خوبرو گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے خطرناک سانپوں کے ساتھ اب شیر پالنے کا بھی ارادہ کرلیا ہے ۔اس حوالے سے جب گلوکارہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو جانوروں سے محبت ہے اور وہ اب شیر کے ایک بچے کو پالنے کی خواہشمند ہیں ۔اگر مجھے پاکستان سے کوئی شیر کا بچہ مل گیا تو ٹھیک ہے ورنہ دوسری صورت میں بیرون ملک سے شیر کا بچہ منگوا لوں گی ۔

’’ شردھا کپور نے بیڈمنٹن کا بہترین کھلاڑی بننے کے لئے اپنی تیاریاں تیز کر دیں‘‘

مزید : تفریح


loading...