شردھا کپور نے فلم ’’ساہو‘‘ کے لئے وزن کم کرنا شروع کر دیا

شردھا کپور نے فلم ’’ساہو‘‘ کے لئے وزن کم کرنا شروع کر دیا
شردھا کپور نے فلم ’’ساہو‘‘ کے لئے وزن کم کرنا شروع کر دیا

  



ممبئی(یو این پی)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلم ’’ساہو‘‘ کے لئے وزن کم کرنا شروع کر دیا ۔

بھارتی میڈیاکے مطابق شردھا کپور نے فلم ’’حسینہ پارکر‘‘ کے لئے اپنا وزن کچھ کلو بڑھایا تھا لیکن اب فلم ’’ساہو ‘‘ کے لئے انہوں نے وزن کم کرناشروع کر دیا ہے ۔شردھاکپور کا کہنا تھا کہ وہ فلم کی عکسبندی شروع ہونے سے قبل اپنے کردار کے لئے تیار ہو جائیں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ آج کل روزانہ کی بنیاد پر ورک آؤٹ اور بیڈمنٹن کی تربیت بھی حاصل کر رہی ہیں کیونکہ انہوں نے سنیانہاول کی زندگی پر بننے والی فلم میں ’’سینا نہاول‘‘ کا کردار بھی نبھانا ہے۔

رابی پیرزادہ پر سانپوں کے بعد شیر پالنے کا جنون سوار

مزید : تفریح