چین ، وین دریا میں جا گری ، 9افراد لاپتہ

چین ، وین دریا میں جا گری ، 9افراد لاپتہ
چین ، وین دریا میں جا گری ، 9افراد لاپتہ

  



چینگ ڈو (آئی این پی ) چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان میں وین کے دریا میں گرنے کے باعث 9افراد لاپتہ ہو گئے ۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبیسچوان میں رجسٹرڈ ایک وین دریائے اباتبتن میں گر گئی جو کیانگ کی خود مختار کمشنری میں واقع ہے جبکہ وین میں سوار لوگوں کا تعلق ایک دیہات سے تھا جو ڈرائیور اور اس کے بچوں سمیت 9افراد لاپتہ ہیں ۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے لاپتہ افراد کی تلاش شروع کر دی ہے لیکن تاحال لاپتہ ہونے والے 9افراد میں کسی کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔

شردھا کپور نے فلم ’’ساہو‘‘ کے لئے وزن کم کرنا شروع کر دیا

مزید : بین الاقوامی


loading...