تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

نیویارک (صباح نیوز)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ ملکی سٹاک میں اضافہ ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 2 سینٹ کم ہوکر 67.75 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 33 سینٹ اضافے کے ساتھ 76.83 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس