A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

200 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 17 ستمبر کو ہوگی

200 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 17 ستمبر کو ہوگی

Sep 09, 2018

حیدر آباد (صباح نیوز) 200 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17 ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 75ویں قرعہ اندازی 17ستمبر بروز سوموار کو حیدر آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے5 انعامات اور اسی طرح 1250 روپے کے 2394 انعامات رکھے گئے ۔واضح رہے کہ 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی سیریز کے کل انعامات کی تعداد 2400 ہے۔

مزیدخبریں