ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گر گئے

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوالالمپور (صباح نیوز)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کا امکان اور متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.5فیصد کم ہوکر 2266رنگٹ (546.88ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25ٹن وزن کی حامل کل 29852لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید :

کامرس -