A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کینیا ، تمام پٹرولیم مصنوعات پر 16فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ

کینیا ، تمام پٹرولیم مصنوعات پر 16فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ

Sep 09, 2018

نیروبی(اے پی پی) کینیا نے تمام پٹرولیم مصنوعات پر 16فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کر دیا۔کینیا کی حکومت نے پارلیمنٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر واٹ کا نفاذ دو سال تک نہ کرنے کے وعدے کے باوجود ریزرو بڑھانے کے لئے تمام پٹرولیم مصنوعات پر 16فیصد واٹ ٹیکس نافذ کر دیا ہے ۔

جو کہ یکم ستمبر سے ناٖفذ عمل ہو گا۔یاد رہے کہ کینیا میں پٹرول 127.80 شیلینگ(1.27ڈالر)فی لیٹر اور ڈیزل 115.08 شیلنگ فی لیٹر ہے،کینین انرجی ریگولیٹری کمیشن نے کہا ہے کہ واٹ کی نفاذ کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

مزیدخبریں