A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ڈاکٹر یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیوٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا دورہ،ایم ایس،پرنسپل لاہورطلب

ڈاکٹر یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیوٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا دورہ،ایم ایس،پرنسپل لاہورطلب

Sep 09, 2018 | 16:27:PM

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا دورہ کیاجس کے دوران وزیرصحت پنجاب نے ایم ایس،پرنسپل سرگودھا ٹیچنگ ہسپتال کوجمعرات کولاہورطلب کرلیا۔

ڈی ایچ کیوٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے دورہ کے دوران وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہسپتال میں ریڈیالوجی کے پروفیسراورڈاکٹر نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس پروفیسرڈاکٹرایوب انصاری سے رپورٹ طلب کرلی۔ڈاکٹریاسمین راشدنے ہسپتال میں صفائی نہ ہونے کا بھی نوٹس لیتے ہوئے ا یم ایس اورپرنسپل سرگودھا ٹیچنگ ہسپتال کوجمعرات کولاہورطلب کرلیا۔اس موقع پر وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکا کہنا تھا کہ پنجاب میں صحت کی سہولتوں فراہمی اولین ترجیح ہے،دورے کا مقصد ہسپتالوں میں طبی سہولتوں کا جائزہ لینا ہے،جوبھی موجودہ مسائل ہیں ملکرحل نکالیں گے۔

مزیدخبریں