آبی ذخائر

آبی ذخائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نیوزرپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کو پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد159700  کیوسک اور اخرج 159700کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)پانی کی آمد 19500 کیوسک اور اخراج19500 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر) پانی کی آمد19300  کیوسک اور اخراج 10000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر)پانی کی  آمد57900  کیوسک  اور اخراج  24200کیوسک۔جناح بیراج پر  پانی کی آمد200100  کیوسک اور اخراج 191700  کیوسک،چشمہ: پانی کی  آمد 202500 کیوسک اور اخراج 176000 کیوسک، تونسہ:پانی کی  آمد157000  کیوسک اور اخراج135800  کیوسک، پنجند:پانی کی  آمد45700  کیوسک، اور اخراج 30100 کیوسک،گدو:پانی کی  آمد 174100 کیوسک اور اخراج 142200  کیوسک، سکھر پانی کی  آمد 135000 کیوسک اور اخراج77400  کیوسک رہا۔ 
،کوٹری: پانی کی آمد 67700 کیوسک اور اخراج    44400 کیوسک۔تربیلا ریزروائر: ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00  فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.049 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1222.35 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.854 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 649.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ  0.278 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -