سخاکوٹ کے ممتاز شخصیت  محمد نذیر لالا (قصاب) انتقال کر گئے

سخاکوٹ کے ممتاز شخصیت  محمد نذیر لالا (قصاب) انتقال کر گئے

 بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) سخاکوٹ کے ممتاز شخصیت محمد نذیر لالا (قصاب) انتقال کر گئے۔ ان کی نما ز جنازہ آبائی گاؤں سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی۔ مرحوم محمد حیات خان (ٹی وی مکینک)اور سردار علی کے والد ماجد، حاجی اکرم خان (قصاب)،گل فراز قصاب، صفدر علی قصاب اور اکبر علی (کرکٹر) کے بھائی جبکہ محمد ارشد کرکٹر اور محمد جمیل کرکٹر کے چچا تھے۔ مرحوم کا رسم قُل کل برو ز منگل سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی۔ 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...