آج اور کل تمام بینک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن
خانیوال (نمائندہ پاکستان)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے ملک بھر کے 9اور10محرم الحرام بروز سوموار اور منگل کو تمام بنک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تمام 9اور10ستمبر کو تمام بنک بند رہیں گے تاہم تمام بنکوں کے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)
عملہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس دوران اے ٹی ایم مشینوں میں عوام کی سہولت کیلئے رقم رکھیں تاکہ کسی صارف کو رقم کے حصول میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔