چین، 5.4 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک،29 افراد زخمی

  چین، 5.4 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک،29 افراد زخمی

بیجنگ (آئی این پی) چین کے شہر نیجیانگ میں 5.4 شدت کے زلزلے میں ایک شخص ہلاک جبکہ29 افراد زخمی ہو گئے۔چین کے سرکاری میڈیاکے مطابق ملک کے جنوب مغربی علاقے میں 5.4 شدت کا زلزلہ رکارڈ کیا گیا،جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکے دیگر شہروں میں بھی محسوس کئے گئے۔

مزید : علاقائی


loading...