گجرات، حادثات میں 2 افراد جاں بحق

گجرات، حادثات میں 2 افراد جاں بحق

 گجرات (بیورورپورٹ) سرائے عالمگیر کے علاقے جی ٹی روڈ کریالہ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے بے قابو ہو کر تیس سالہ نوجوان کو ٹکر مار دی جسے امانتاً سپردخاک کر دیا گیا ہے، گاؤں گل کا رہائشی محمد انتظار  لالہ موسی کے علاقے میں بس سے ٹکرا کر دم توڑ گیا۔

گیا جس کے باعث اسکی موت ہو گئی پولیس دونوں واقعات میں مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی


loading...