اقبال ٹاؤن سلنڈر دھماکہ میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا،ہر آنکھ اشک بار

اقبال ٹاؤن سلنڈر دھماکہ میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا،ہر آنکھ اشک بار

 لاہور(کرائم رپورٹر) اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں سلنڈر دھماکے سے ہلاک ہونے والے تینوں افراد کی نماز جنازہ رات گئے مقامی مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا،اس موقع پر ہر انکھ نم تھی،عارف صدیقی انکی اہلیہ کنول صدیقی اور بیٹا ابوبکر دو روز قبل سلنڈر دھماکے باعث گھر کی عمارت زمین بوس ہونے کے باعث ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید : علاقائی


loading...