برطانوی ہائی کمشنر کی آٹا گوندھنے  اور روٹی پکانے کی تصاویر وائرل

برطانوی ہائی کمشنر کی آٹا گوندھنے  اور روٹی پکانے کی تصاویر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے سابق سفیر مارٹن کوبلر کی طرح برطانیہ کے ہائی کمشنر بھی سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ برطانیہ کے ہائی کمشنر نے ٹویٹر پر گھر میں آٹا گوندھنے اور پھر اس سے روٹی پکانے کی تصاویر جاریں کیں۔”تھامس ڈریو“ نے تصاویر کے ساتھ پیغام میں کہ ”جیسا کہ باہر بہت گرمی ہے، میں گھر پر رکا اور پاکستانی پکوان کا پہلا سبق حاصل کیا، میں نے بنیادی چیزوں سے شروعات کی جیسا کہ دال اور روٹی۔“
برطانوی ہائی کمشنر

مزید :

صفحہ آخر -