پشاور،فوڈ تھارٹی کی کارروائی،ناقص اشیاء تیار کرنیوالے چار یونٹ سیل،چار افراد گرفتار

پشاور،فوڈ تھارٹی کی کارروائی،ناقص اشیاء تیار کرنیوالے چار یونٹ سیل،چار ...

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے حکام نے انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں ناقص اشیاء تیار کرنے والے چار یونٹ بند کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے حیات آباد انڈسٹریل سٹیٹ میں مشترکہ کارروائی کی، دو فیکٹریوں اور 2 بیکریوں سے جعلی لیبل اور غیر معیاری اجزا ء برآمدکیے۔ ایک فیکٹری سے بھاری مقدار میں مضر صحت چکن رول اور باسی گوشت بھی برآمد کیا گیا۔صفائی کی ناقص صورتحال اور غیر معیاری اجزا ء کے استعمال پر 2 بیکریوں کو سیل کردیا گیا۔حیات آباد میں واقع دودھ کی دوکانوں سے بھی نمونے چیک کئے گئے۔

بیکریاں،فیکٹریاں سیل

مزید : صفحہ آخر


loading...