پاکستان نیوی نے یوم بحریہ پر  ڈاکومنٹری ضربِ آب ریلیز کر دی

پاکستان نیوی نے یوم بحریہ پر  ڈاکومنٹری ضربِ آب ریلیز کر دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاک بحریہ نے یوم بحریہ پر آپریشنل صلاحیتوں کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی نئی ڈاکیومنٹری ضربِ آب ریلیز کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ ضربِ آب بحری دفاع کے لیے تشکیل دی جانے والی اسپیشل فورس اور میرینز پر بنائی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکیومنٹری آپریشنل صلاحیتوں کی بھرپورعکاسی کرتی ہے، پیشہ ورانہ قابلیت اور خطرات سے نمٹنے کے مظاہرے اس ڈاکیومنٹری کا حصہ ہیں۔

پاک بحریہ

مزید : صفحہ اول


loading...