شہزادہ ولیم،شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع

    شہزادہ ولیم،شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکومت نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع کردیں، برطانوی اخبار کے مطابق شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے موقع پر سکیورٹی چیک کرنے کیلئے برطانوی پولیس افسران پاکستان بھیجے جائیں گے۔برطانوی پولیس ان مقامات کاجائزہ لے گی جہاں پر شاہی جو ڑا قیام کرے گا اور ان روٹس کو بھی چیک کرے گی جہاں سے شہزادہ اور شہزادی گزریں گے۔

شہزادہ ولیم 

مزید : صفحہ اول


loading...