محرم الحرام کے احترام میں آج اور کل تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے

  محرم الحرام کے احترام میں آج اور کل تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے

لاہور(فلم رپورٹر) محرم الحرام کے احترام میں نو اور د س کو تمام تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق عاشورہ محرم کی مناسبت سے 9اور10محرم الحرام کولاہور سمیت صوبہ بھر میں تمام تھیٹرزاورسینما گھر بند رہیں گے اور دو روز تک کسی سٹیج ڈرامہ اور فلم کاشوز پیش نہیں کیا جائے گا۔

مزید : کلچر


loading...