مردان‘ ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مردان‘ ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) رنگ روڈ پر ابراہیم خان کلے کے قریب دو موٹرسائیکل سوارروڈ کنارے ٹریکٹر سے ٹکراگئے جس کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل سوار جان بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا ریسکیوذرائع کے مطابق رشکئی سے تعلق رکھنے والے وصال اور عثمان موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ جائے وقوعہ پر ٹریکٹر سے ٹکرائے جس کے نتیجے میں وصال موقع پر جان بحق جبکہ عثمان زخمی ہوگیا جسے علاج ومعالجے کے لئے ایم ایم سی منتقل کردیا۔

مزید :

صفحہ آخر -