چین کی 70ویں سالگرہ،مرکزی بنک دس یادگاری سکے جاری کریگا
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کی مرکزی بنک نے کہا ہے کہ ملک کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے ستمبر10سے وہ یادگاری سکے جاری کریگا۔چینی خبررساں ادارے شِنہوا کے مطابق ان سکوں میں دو گولڈ کے چارسلور کے اور ایک چاندنی کا ہوگا،حکام کے مطابق اس حوالے سے بنک نے تمام قانونی کاروائی مکمل کرلی ہے حکام کے مطابق گولڈ کے سکے 60ملی میٹر کے ہونگے۔