فیصل آباد،شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتار

فیصل آباد،شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ او اور چوکی ...
فیصل آباد،شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے شہری محمد یار کو گائے چوری کے شبہ میں 10 روز غیر قانونی حراست میں رکھا تھا،شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ او اورچوکی انچارج کو حراست میں لے لیا گیا،ایس ایچ او سٹی تاندلیانوالہ بشیر نول اوراے ایس آئی عنصر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،مقدمہ ایس پی صدر نعیم شاہد کی مدعیت میں درج کیاگیا۔