عزاداروں پرتشدد،مودی انسانیت کے نام پردھبہ ہے،مشال ملک

عزاداروں پرتشدد،مودی انسانیت کے نام پردھبہ ہے،مشال ملک
عزاداروں پرتشدد،مودی انسانیت کے نام پردھبہ ہے،مشال ملک

  


راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ عزاداروں پرتشدد،مودی انسانیت کے نام پردھبہ ہے،مودی کے نشان عبرت بننے کاوقت دورنہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا ہے کہعزاداروں پرتشدد،مودی انسانیت کے نام پردھبہ ہے، جابراورفسطائی قوتوں کوللکارناہی حسینیت ہے، مودی کوعزاداروں کے خون کے ایک ایک قطرے کاحساب دیناہوگا،مودی کے نشان عبرت بننے کاوقت دورنہیں ،انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے یاسین ملک سے متعلق کچھ پتہ نہیں،یاسین ملک کی زندگی کولاحق خطرات سے پریشان ہوں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...