امریکہ بھی پاکستان کو 41 ملین ڈالر دے گا لیکن یہ رقم کہاں خرچ ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

امریکہ بھی پاکستان کو 41 ملین ڈالر دے گا لیکن یہ رقم کہاں خرچ ہوگی؟ تفصیلات ...
امریکہ بھی پاکستان کو 41 ملین ڈالر دے گا لیکن یہ رقم کہاں خرچ ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  


ہری پور (ویب ڈیسک) امریکی سفیر سمیت امریکی کمانڈر برائے سنٹرل کمانڈ پر مشتمل وفد نے تربیلا ڈیم کا دورہ کیا۔ توسیعی منصوبوں کی تعکمیل کیلئے 41ملین ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق وفد نے ڈیم کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چیئرمین واپڈا نے بریفنگ دی۔ امیرکی امداد سے تربیلا پن بجلی گھر کی عمر میں 15 سے 20 سال کا اضافہ ہوگا۔ امریکی وفد نے کہا تربیلا ڈیم پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی کا مظہر ہے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /ہری پور


loading...