ایرانی آئل ٹینکرمنزل مقصود پر پہنچ گیا،تیل فروخت

ایرانی آئل ٹینکرمنزل مقصود پر پہنچ گیا،تیل فروخت

دبئی (ویب ڈیسک)امریکا کو مطلوب ایران کا تیل بردار جہاز ادریان داریا1 منزل مقصود پر پہنچ گیا۔ٹینکر پرلدا تیل فروخت کردیا گیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے تصدیق کی کہ آئل ٹینکر منزل پر پہنچ گیا ہے لیکن انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ یہ جہاز کہاں پہنچا اور اس پر لداخام تیل کس ملک یا ادارے کو فروخت کیا گیا ہے۔ قبل ازیں امریکا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی آئل ٹینکر کا رخ شام کی طرف ہے۔

مزید : عرب دنیا


loading...