نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، 4منشیات فروش گرفتار

نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، 4منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(کرائم رپورٹر) نشتر کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 04منشیات فروشوں کوگرفتار کر لیا. ایس ایچ او نشتر کالونی اسد عباس کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش کامران عرف ڈان سے01 کلو 620 گرام چرس برآمد ہوئی۔ شیرون،بابر اور سنی نامی شراب فروش  کو گرفتار کر کے 60 لیٹر دیسی شراب برآمد کی، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے

مزید :

علاقائی -