ایس پی اقبال ٹاؤن محمداجمل کانواں کوٹ سرکلز میں جاری مجالس و جلوس کا دورہ 

ایس پی اقبال ٹاؤن محمداجمل کانواں کوٹ سرکلز میں جاری مجالس و جلوس کا دورہ 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل نے نواں کوٹ سرکلز میں جاری مجالس و جلوس کا دورہ کیا ایس ڈی پی او نواں کوٹ اور ایس ایچ او شیراکوٹ کو سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات کی. ڈیوٹی پر مامور اہلکاران و افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات بھی کی. ایس پی اقبال ٹاون نے تمام سکیورٹی امور کا جائزہ لیا اور پوائنٹس پر لگی نفری کو چیک اور بریف کیا۔منتظمین جلوس و مجالس کو حکومتی احکامات اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔

.کورونا وبائی صورتحال کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں.تمام افسران و اہلکاران اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ سے سر انجام دیں.. محرم الحرام کے حوالہ سے تمام مجالس و جلوس کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جا رہی ہے.

مزید :

علاقائی -