ڈسکہ، دو بہنیں اغوا

  ڈسکہ، دو بہنیں اغوا

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تھانہ ستراہ کے علاقہ ویروالہ کا رہائشی محنت کش سبحان اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر سویا ہوا تھا کہ صبح اٹھ کر دیکھا کہ اس کی دو جواں سالہ بہنیں 24سالہ حمائل شہزادی اور 21سالہ نیلم کو علی رضا،تابندہ،طفیل اور تین نامعلوم افرادحرام کاری کی نیت سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے تھانہ ستراہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -