پھولنگر: ٹاؤن کمیٹی ایڈمنسٹریٹر کو دھمکیاں دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

پھولنگر: ٹاؤن کمیٹی ایڈمنسٹریٹر کو دھمکیاں دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

  

پھول نگر(نمائندہ خصوصی)ٹاون کمیٹی ایڈمنسٹریٹر کو دھمکیاں دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج،ٹاون کمیٹی جمبر کے ایڈمنسٹریٹر عمر بشیر اہلکاروں کے ہمراہ مختلف گلیوں میں کام چیک کر رہے تھے کہ بشیر احمد اور ملک اصغر علی وغیرہ نے ان کی گاڑی روکی اور لوگوں کو جمع کرکے شور کرنا شروع کر دیا گالیاں دیں اور گٹر کھلوانے کا کہتے رہے پولیس تھانہ صدر نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -