وفاقی حکومت نے 2ڈی آئی جیزکے تبادلے کردیئے

وفاقی حکومت نے 2ڈی آئی جیزکے تبادلے کردیئے

  

 لاہور(کرائم رپورٹر) وفاقی حکومت نے 2ڈی آئی جیزکے تبادلے کردیئے، دونوں ڈی آئی جیز کوفوری طور پر نئی تعیناتیوں کاچارج لینے کاحکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 2ڈی آئی جیز کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک کا موٹروے پولیس سے پنجاب پولیس تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ ڈی آئی جی منیر احمد ضیا راو کا بلوچستان سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلہ کیا گیاہے۔ 

مزید :

علاقائی -