مانگا منڈی،گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق 

 مانگا منڈی،گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق 

  

 مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق نوا حی گاؤں با ٹھ کا رہا ئشی علی رضا مو ٹر سا ئیکل پر سوارہو کر گھر جا رہا تھا کہ ملتان روڈ باٹھ اڈا کے قریب نا معلوم ہا ئی ایکس ٹیوٹا نے کچل دیا۔حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی سمیت مو قع سے فرار ہو گیا۔ تھا نہ ما نگا منڈی پو لیس اطلاع ملنے پر مو قع پر پہنچ کہ لا ش کو کا روائی کر کے لوا حقین کے حوالے کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -