اسٹیٹ لائف کاملکی ترقی میں اہم کردار ہے،رضوان مجید

    اسٹیٹ لائف کاملکی ترقی میں اہم کردار ہے،رضوان مجید

  

لاہور(پ ر)اسٹیٹ لائف ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار زونل ہیڈ لاہور زون سنٹرل میاں رضوان مجید نے سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں صحت کارڈ کی تقسیم کے موقع پر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پاکستان کی طرف سے غریب خاندان کے 7 لاکھ بیس ہزار کے مفت علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے اور  اسٹیٹ لائف کے فیلڈ ورکرز لاہور میں سینکڑوں مستحق خاندانوں کو صحت کارڈ تقسیم کر رہے۔ غریب خاندان کا سربراہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8500 پر میسیج کر کے اپنی اہلیت دیکھ سکتا ہے۔

 اور اپنا کارڈ اسٹیٹ لائف لاہور زون سنٹرل کے دفتر سے حاصل کرسکتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -