سید حسن حسینی کی کتاب ”سیرت حسن و حسینؓ“شائع

    سید حسن حسینی کی کتاب ”سیرت حسن و حسینؓ“شائع

  

لاہور (پ ر) دینی کتابوں کی اشاعت کے عالمی ادارہ دارالسلام نے ”سیرت حسن وحسینؓ“ شائع کردی۔ محرم الحرام کے مہینے میں یہ کتاب اہل اسلام کے لئے تحفہ خاص ہے۔ یہ کتاب محض بیان سیرت ہی نہیں بلکہ امت کو بیدار کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کتاب خانوادہ نبوت کے مہکتے پھولوں سے محبت کرنا اور ان کا احترام کرناسیکھاتی ہے۔ اس کتاب کے مصنف سید حسن حسینی ہیں۔کربلا اور حضرت حسین ؓ کی شہادت جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -