فوجی جوانوں کی دفاع وطن کیلئے بے مثال قربانیاں ہیں،شیخ عبدالمتین

فوجی جوانوں کی دفاع وطن کیلئے بے مثال قربانیاں ہیں،شیخ عبدالمتین

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ پاک فوج کی دفاع وطن کیلئے قربانیاں تاریخ میں سنہرے حروف سے درج ہیں۔ ماوں کے لعل جوانوں و افسران کی قربانیوں کی پوری قوم ممنون اور احسان مند ہے۔ ملک دشمن عناصر کی سازشوں اور اوچھے ہتھکنڈوں کے سامنے آہنی دیوار بن کر کھڑے وطن کے ہونہار بیٹوں کی جدوجہد کو پاکستان کے غیور عوام خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -